اداکار احسن خان کے گھر قوالی کی محفل ، شوبز سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

گزشتہ دنوں اداکار احسن خان کے گھر قوالی کی محفل منعقد ہوئی جس میں شوبز سے وابستہ افراد کے علاوہ دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی.جو نمایاں افراد شریک ہوئے ان میں طاہرہ سید، امجد اسلام امجد، سلمان مزید پڑھیں