تماثیل تھیٹر کی تزئین و آرائش کا کام ان دنوں تیزی سے جاری ہے تاکہ عید الفطر پر شائقین ڈرامہ کو ایک اچھے اور صاف ستھرے ماحول میں تفریح دی جا سکے چیرمین تماثیل تھیٹر قیصر ثناء اللہ خان اپنی نگرانی میں کام کروا رہے ہیں ساتھ ہیں عید الفطر پر ایک اچھا ڈرامہ پیش کرنے کے لئے تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں
