مشہور گلوکار، شہر یار ٹوانہ کا نیا ویڈیو’’محرمہ‘‘یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا

لاہور(شوبز رپورٹر)مشہور گلوکار، شہر یار ٹوانہ کا نیا ویڈیو’’محرمہ‘‘یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا، ریلیز ہوتے ہی لاکھوں کی تعداد میں لائکس ہو گئے، شہر یار ٹوانہ کے اس سے پہلے بھی بہت سے ویڈیوز نوجوان نسل میں مزید پڑھیں