مبین اختر کا گانا صاحبہ کی وڈیولانچ

مبین اختر کا گانا صاحبہ کی وڈیولانچ ہوتے ہی سوشل مڈیا پر مقبول ہو گئی. 1 دن میں یوٹیوب میں ویورز کی تعداد ہزاروں سے تجاوز کر گئی. مبین اختر اس سے پہلے بھی کافی گانے ریلیز کر چکے ہیں. لیکن صاحبہ گانے نے ریلیز ہوتے ہی سوشل مڈیا پر دھوم مچا دی. اس گانے کے آفشل پرومٹر سہیل کالیوگ ہیں. سہیل کالیوگ اس سے پہلے بہت سے سنگرز کو پرومٹ کر چکے ہیں. سہیل کالیوگ کا کہنا تھا کے پاکستانی سنگرز اور پاکستانی نئے ٹیلنٹ کو پرومٹ کرنا ان کی زندگی کا مقصد ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستانی سنگرز کو پوری دنیا میں پرومٹ کرنے کے خواہش مند ہیں. ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سنگرزاچھے گانے بنائیں تاکہ لوگ ان کو پسند کریں اور وہ پوری دنیا میں اپنا اور پاکستان کا نام روشن کریں

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں