مشہور گلوکار، شہر یار ٹوانہ کا نیا ویڈیو’’محرمہ‘‘یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا

لاہور(شوبز رپورٹر)مشہور گلوکار، شہر یار ٹوانہ کا نیا ویڈیو’’محرمہ‘‘یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا، ریلیز ہوتے ہی لاکھوں کی تعداد میں لائکس ہو گئے، شہر یار ٹوانہ کے اس سے پہلے بھی بہت سے ویڈیوز نوجوان نسل میں مقبول عام ہوئے ہیں ، ایک سوال کے میں شہر یار ٹوانہ نے کہا کہ میں اپنے پرستاروں کا مشکور ہوں جو میرے کام کو پسند کرتے، اور میری حالیہ ویڈیو کو بھی پہلے کی طرح پسند کیا، شہر یار ٹوانہ نے کہا کہ اسی طرح اچھے اچھے سونگز اپنے سننے والوں کی خدمت میں پیش کرتا رہوں گا

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں