پلاک کے زیر اہتمام فرخ سہیل گوئندی کے ساتھ شام کا انعقاد

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) کے زیر اہتمام معروف دانشور، ادیب، کالم نگار اور مترجم فرخ سہیل گوئندی کے ساتھ ایک شام منائی گئی۔ جس میں معروف صحافیوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر صغرا صدف نے مزید پڑھیں