معروف فلم رائٹر ، ڈائریکٹر پرویز کلیم کی کتاب ’’رنگ‘‘کی رونمائی تقریب

تقریب کا اہتمام پلاک، اور کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا، مہمان خصوصی صوبائی وزیر ثقافت، و اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان تھے،ادب ،شوبز اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کی شرکت فلمسٹار شان، نشو بیگم، مزید پڑھیں