میوزک ڈائریکٹر و گلوکار عمیر حسن کا نیا ویڈیو کلام ” میرے مولا ” ریلیز ہوتے ہی تیزی سے مقبولیت کے زینے طے کررہا ہے۔

گلوکار عمیر حسن کا ویڈیو کلام ہدایتکار عثمان یو جی نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کے رائٹر اور کمپوزر بھی وہ گلوکار خود ہے اس بارے میں عمیر حسن کا کہنا ہے کہ مجھے اس کلام کا رسپانس توقع سے مزید پڑھیں