گلوکار عمیر حسن کا ویڈیو کلام ہدایتکار عثمان یو جی نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کے رائٹر اور کمپوزر بھی وہ گلوکار خود ہے اس بارے میں عمیر حسن کا کہنا ہے کہ مجھے اس کلام کا رسپانس توقع سے بڑہ کر ملا ہے جس کے لئے شائقین کا مشکور ہوں۔جو سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے
