بشریٰ ماروی کا صوفی کلام ’’سردا سودا‘‘ مکمل جلد ریلیز ہوگا۔

معروف صوفی گلوکارہ بشریٰ ماروی کا نیا صوفی ویڈیو’’سردا سودا‘‘ مکمل کرلیا گیا،جلد ریلیز کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو ٹرانس کاسٹ میڈیا نے مکمل کیا ہے۔یہ صوفی کلام معروف صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کا لکھا ہوا ہے مزید پڑھیں