سنگر روحیل وقاص کا گانا فلم یاریاں میں موسیٰ خان اور شہرل ضیاء پر پکچرائز


سونگ “عشق دا روگ” سنگر روحیل وقاص کا فرسٹ گانا ھے یہ ایک بہت ھی اچھا رومینٹک لو سونگ ھے جسے ڈائریکٹر ظہیر یاسین نے اپنے آنے والے فلم ” یاریاں ” میں معروف ایکٹر موسیٰ خان اور نئے موڈل ایکٹریس شہرل ضیاء پر بہت ھی خوبصورتی سے پکچرائز کیا گیا ھے کیرئیر کے سٹارٹ میں پلے بیک سونگ کا گانا کسی بھی سنگر کیلئے بہت بڑا چانس ھوتا ھے روحیل وقاص بہت ٹیلنٹڈ سنگر ھے آنے والے وقت میں یہ اپنا ایک الگ پہچان بنائینگے روحیل وقاص کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ھے کہ میرا گایا ھوا گانا فلم ” یاریاں ” میں شامل ھے میں ایکٹر موسیٰ خان اور ڈائریکٹر ظہیر یاسین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے ٹیلنٹ کو سمجھا اور مجھے اپنے ساتھ کام کا موقعہ دیا باقی مجھے بہت امید ھے دیکھنے والے اور سننے والے میرے اس سونگ ” عشق دا روگ ” کو بہت پسند کرینگے۔۔

شیئرکریں