ملک میں کرونا وائرس موزی وبا نے کہروڑ پکا نادرا آفس کے ملازمین پر حملہ کرکے خطرناک صورتحال پیدا کردی نادرا ملازمین پریشان۔

ملک میں کرونا وائرس موزی وبا نے کہروڑ پکا نادرا آفس کے ملازمین پر حملہ کرکے خطرناک صورتحال پیدا کردی نادرا ملازمین پریشان۔۔۔
کہروڑ پکا نادرا دفتر کے 11 ملازمین میں سے 9 اہلکاروں کو کروانا وائرس پازیٹیو ۔ نادرا آفس کے ملازمین میں انتہائی گھراہٹ اور توشیش ناک صورت حال پیدا ہوگئی۔۔

کہروڑ پکا نمائندہ میڈیا نیٹ ورک نیوز کہروڑ پکا ضلع لودھراں

شیئرکریں