معروف اداکار اسد بخاری کی رسم چہلم آج ان کی رہائش گاہ گلبرگ میں ادا کی گئی

فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار ولن اسد بخاری جنہوں نے فن ادآکاری سے اپنا نام پیدا کیا گزشتہ دنوں لاہور میں انتقال ہوا آج ان کی رسم چہلم ادا کی گئی جس مپں فلم انڈسٹری سے سید نسیم حیدر شاہ سعید رانا جرار رضوی گلوکار انور رفیع سلطان بلا شاہ رخ علی اور چند دیگر افراد کے علاوہ فلم انڈسٹری کے کسی نامور فرد نے شرکت نا کی جبکہ اسد بخاری کی فیملی کے چند افراد نے شرکت کی

ہدائتکار سعید رانا سید نسیم حیدر شاہ جرار رضوی گلوکار اانوررفیع
کے علاوہ کسی نامور افراد نے شرکت نہیں کی

اداکار اسد بخاری نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور ان کی عمر نوے سال تھی۔

اسد بخاری کی مشہور فلموں میں آسو بلا ، دلاں دے سودے، لنڈا بازار، آج دی گل، خان ذادہ، شریف بدمعاش سمیت دیگر شامل ہیں۔

اسد بخاری نے دو ہزار چار میں آخری فلم پگڑی سنبھال جٹا میں کام کیا تھا

اداکار اسد بخاری نے بحیثیت فلم ساز بھی لالی وڈ میں کام کیا۔

شیئرکریں