عاقب الرحمن صوفی سنگرز دانیال حسن اور زریاب باقر کا حمدیہ کلام اھدنا الصراط المستقیم یوٹیوب چینل میوزک ان سٹوڈیو سے ریلیز ہو گیا

اس کلام کے شاعر عاقب الرحمن اور کمپوزر میوزک ڈائریکٹر محمود الحسن صاحب ہیں .کلام کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ میوزک ان سٹوڈیو کے بینر تلے کی گئی .یہ کلام خصوصی طور پر رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے لیے تیار مزید پڑھیں