سعودی سپریم کونسل نے مملکت میں ہفتے کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا، سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا