کورونا وائرس میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبعیت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

روبینہ اشرف میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اداکارہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت بگڑنے کے بعد انھیں نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی میڈیا سے بات مزید پڑھیں