ذوہیب رمضان بھٹی نے اپنی شاعری پر مشتمل ویڈیو”تصویر“ریلیز کردی۔

معروف رائیٹر،شاعر،ہدائتکار و پروڈیوسر ذوہیب رمضان بھٹی نے اپنی شاعری پر مشتمل ویڈیو”تصویر“ ریلیز کردی،تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو گذشتہ روز ٹرانسکاسٹ میڈیا نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیاہے۔اس شاعری کو ذوہیب رمضان بھٹی نے اپنی آواز مزید پڑھیں