ثقافتی سرگرمیوں پر کورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ریسیلی آرٹ کے موضوع پر یونیسکو کی آن لائن نشست کا انعقاد

چیئرپرسن بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی کی گفتگو سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوا پروگرام میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا و ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ثقافت ثمن رائے کی خصوصی شرکت کورڈ 19کی صورتحال میں ایسے پروگرام مزید پڑھیں