26 ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 28اکتوبر کو الحمراء ہال نمبر 1لاہور میں منعقد ہوگی۔

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل اورچیئرمین ایشین ایکسی لینس پرفا رمنس ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے بتایا ہے کہ 26ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب28اکتوبرکو الحمراء مزید پڑھیں