طبلہ بجانے کا شوق پیشہ بن گیا۔نوید حسین

1995 سے طبلہ پلے کررہاہوں اب تک سینکڑوں شوز میں نامور گلوکاروں کے ساتھ طبلہ پلے کرچکاہوں۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف طبلہ نواز نوید حسین نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ طبلہ بجانا ان کا بچپن سے شوق تھا اور یہی شوق اب مزید پڑھیں