ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آفس کا عملہ دھکے دے کر باہر نکال دیتا ہے ۔عملہ ڈپٹی کمشنر تک پہنچنے نہیں دیتا۔

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے آفس کے باہر دیہاڑی دار طبقہ نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوے کہا کہ موجودہ کرونا وبا کے پیش نظر لگاے جانے والے لاک ڈاون نے دیہاڑی دار طبقہ کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔حکومت مزید پڑھیں