ہماراکامیڈی سٹکام’’دغا باز رے‘‘عوام میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دے گا

لاہور(شوبز رپورٹر)ہماراکامیڈی سٹکام’’دغا باز رے‘‘عوام میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دے گا، اس کی ریکارڈنگ آجکل لاہور کی مختلف لوکیشنز پر زورو شور سے جاری ہے،ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر چوہدری مبین کمبوہ نے ایک ملاقات میں کیا، پوچھے مزید پڑھیں