ہدائتکار سکندر خان اور کائنات رانا کی نئی فلم”زخم“ کی ڈبننگ مکمل کرلی گئی۔

لاہور(شوبزرپورٹر)فلمسٹار و ہدائتکار سکندر خان اور کائنات راناکی نئی اردو فلم”زخم“کی ڈبنگ مکمل کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق فلمسٹار و ہدائتکار سکندر خان اور اداکارہ،رائیٹر و فلمساز کائنات رانا کی نئی اردو فلم”زخم“ کی ڈبنگ گذشتہ روز مقامی سٹوڈیومیں مکمل کرلی مزید پڑھیں