گلوکار علی شفقت علی کوعلی الصبح مسلح ڈاکوؤں نے گھیر لیا،شور مچانے پر بھاگ گئے۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکار علی شفقت کو علی الصبح مسلح ڈاکوؤں نے گھیر لیا گاڑی نہ روکنے اور شور مچانے پر بھاگ گئے،گذشتہ روز علی شفقت صبح 5 بجے اپنے سٹوڈیو سے گھر جارہے تھے جب انہوں نے مون مارکیٹ کراس کی مزید پڑھیں