گلوکار ظفراقبال نیویارکر نے تین گانے ریکارڈ کرلئے

جن میں دو بھنگڑے”دل میرا لٹیا گیا“،”اگ لگدی“ اور ایک اردو رومانٹک سانگ”ریشمی زلفیں، شربتی آنکھیں“شامل ہیں۔ جس کے ساتھ ہی ظفر اقبال نیویارکر کے گیتوں کی تعداد 162ہوگئی ہے۔ ان گانوں کے ویڈیوجاوید یوسف بنائینگے جس کے لئے وہ مزید پڑھیں