عطا اللہ عیسی خیلوی کے بیٹے گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے مداحوں کے لیے نیا پنجابی گیت ریلیز کردیا

پاکستانی گلوکار سانول عیسی خیلوی نے میکسیکن گلوکار کابورکا کے ساتھ مل کر پنجابی بھنگڑا سانگ ریلیز کیا ہے ۔ پنجابی کمبیا کے نام سے ریلیز گانے کے ذریعے پنجابی بھنگڑا سانگ کو جدید انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں