وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری نے کینسر کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کا علاج معالجہ کرانے کی یقین دہانی کرادی

گلوکار ناصر بیراج نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری کو گلوکارہ ہیر سنگھار کے علاج معالجہ اور مالی مدد کی درخواست دی. صوبائی وزیر نے ہیر سنگھار کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین مزید پڑھیں