گلشن مہک بھی ”منجی کتھے ڈاہواں“ کی ٹیم کا حصہ بن گئیں،نئی قسط کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)اداکارہ و ماڈل گلشن مہک بھی پی ٹی وی لاہورمرکز کے کامیڈی سیریل”منجی کتھے ڈاہواں“ کی ٹیم کا حصہ بن گئیں،نئی قسط کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر محمد الیاس چوہدری کا کامیڈی ڈرامہ”منجی کتھے ڈاہواں“ ان دنوں مزید پڑھیں