کومل رضوی کے”دیساں دا راجا“ نے ورلڈ میوزک کیٹیگری میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔

اس مقابلے میں 140ممالک سے 19,000گانوں کا اندراج کرایا گیا تھا،کومل رضوی کا گانا فاتح قرار پایا۔ لاہور(شوبزرپورٹر) کومل رضوی نے گزشتہ سال عید کے موقع پر ریلیز ہونے والے اوریجنل گانے ”او ہیلو جی“ اور اشتراک سے بنایا جانے مزید پڑھیں