سابق وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر فیصل مسعود حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے اگست 18, 2019August 18, 2019 ڈاکٹر فیصل مسعود نے طب کی دنيا میں گراں قدر خدمات سرانجام دےکر بین الاقوامی شہرت حاصل کی