ڈائریکٹر سید نور نے نئی پنجابی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ۔

فلم کی افتتاحی تقریب شیر گڑھ میں واقع حویلی میں کی گئی جہاں فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات موجود تھیں۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے باقاعدہ کلیپ دے کر افتتاح کیا جو اس تقریب کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں