24مارچ کو پریس کلب کے سامنے ریلی نکال رہے ہیں – معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد

معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور بلاول بھٹو کا مقصد سیاسی تھا کیونکہ دونوں ایک دوسرے کی آواز ہیں۔ بھٹو کے نواسے کی ضیاءالحق کے منہ بولے بیٹے سے ملاقات مزید پڑھیں