پنجاب تھیٹر آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے وفد کی صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے ملاقات

تھیٹرز کھلوانے کے حوالے سے ایس او پیز پر مشاورت حکومت جلد تھیٹرز کھول دے گی معاملات دیکھ رہیں ہیں ۔۔۔میاں اسلم اقبال یہ وفد قیصر ثناء اللہ خان کی قیادت میں پیش ہوا ان کے ہمراہ راشدمحمود فلم ساز مزید پڑھیں