وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کیلئے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کی منظوری دے دی۔

رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں راجن پور کیلئے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کا فیصلہ۔ راجن پور کے بعدڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ اور ملتان کے عوام کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جائیں گے۔ صحت انصاف کارڈ کے ذریعے مزید پڑھیں