نوجوان گلوکار سبط حسن نے “کامیاب جوان ” گیت گا کر نوجوانوں کے دل جیت لئے ۔

گلوکار سبط حسن نے کامیاب جوان گیت خود لکھا ،گایااورکمپوز کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کامیاب جوان پروگرام سکیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں نوجوان گلوکار سبط حسن نے یہ مزید پڑھیں