نوجوان پاکستانی فلم میکر مہروز امین نے امریکہ میں ہونے والے فیسٹیول میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا

مہروز امین نامور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر امین اقبال کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی پراجیکٹ کے لئے شارٹ فلم’’تمہاری پم پم‘‘ بنائی تھی جس کی کہانی بھی مہروز امین نے خود تحریر کی تھی ۔ان کی مزید پڑھیں