مہتاب علی کا اپنے ویڈیو”آ وے رانجھنا“کی کامیابی کے بعد نصیبولعل کے ساتھ ڈیوٹ کریں گے۔

لاہور(شوبزرپورٹرنوجوان نسل کے نمائندہ گلوکارمہتاب علی اپنے ویڈیو”آوے رانجھنا“ کی کامیابی کے بعد گلوکارہ نصیبو لعل کے ساتھ ڈیوٹ کرینگے۔تفصیلات کے مطابق مہتاب علی کا ویڈیو سونگ”آوے رانجھنا“ عید الفطرپر ریلیز کیا گیاتھا جس نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم مزید پڑھیں