پشتو ۔ اردو ۔ پنجابی فلموں کے نامور ڈائریکٹر ممتاز علی خان انتقال کر گئے ہیں

پشتو ۔ اردو ۔ پنجابی فلموں کے نامور ڈائریکٹر ممتاز علی خان انتقال کر گئے ہیں انہوں نے اداکار رنگیلا کی ڈائریکشن میں چند فلمیں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ۔ اس کے بعد بطور رائٹر ڈائریکٹر پشتو فلمیں شروع کی مزید پڑھیں