نابینا افراد کیلئے سلائی مشین بنانیوالی پاکستانی طالبہ نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

نسٹ کی سٹوڈنٹ نے اپنی نابینا ہمسائی کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سلائی مشین ڈیزائن کی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستانی انڈسٹریل ڈیزائننگ کی طالبہ اقصیٰ اجمل نے بصارت کی خرابی میں مبتلا افراد کے لیے ایک جدید سلائی مشین مزید پڑھیں