گلوکاروں کو اپنی پرفارمنس بہتر بنانے کے لیئے گانا سیکھنے کی طرف بھی توجہ دینی چاہیئے۔ مہرین حسن

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکارہ مہرین حسن نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ آجکل مقابلہ بازی کا دور ہے جو جتنا زیادہ اچھا گائے گا اتنا ہی سامنے نظر آئیگا۔ایک سوال کے جواب میں مہرین حسن نے کہاکہ گلوکار شارٹ کٹ کی طرف مزید پڑھیں

اچھا میوزک ویڈیو کسی بھی گلوکار کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے- مہرین حسن

گانا اب سننے کے ساتھ دیکھنے کی چیز بھی بن چکا ہے اس لیے جتنا اچھاویڈیو ہوگا اتنا ہی گلوکار کامیاب ہوگا کچھ لوگ گانا سیکھے بغیر اس فیلڈ میں آجاتے ہیں مگر میں نے میں نے گائیکی کی باقاعدہ مزید پڑھیں