پاکستانی ٹیلنٹ کو بیرونی دنیا میں پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیئے جلد اپنی کمپنی’’میلینم ایونٹس‘‘ کے زیر اہتام شوز منعقد کر رہے ہیں

انٹرویو، ’’انجم شہزاد فنکار پیدائشی ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ہے، فن ہر کسی کے اندر موجود ہوتا ہے استاد کے ذریعے اس فن کو پالش کیا جا سکتا ہے، مگر یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی استاد کسی کو مزید پڑھیں