معروف اداکارہ میگھاجی نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر نئے کامیڈی شو”چلبلی میگھا“ کی پہلی قسط جاری کردی

سٹیج کی دنیا کی معروف قتالہ اوربھنگڑا کوئین میگھاجی نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر نئے کامیڈی شو’’چلبلی میگھا‘‘ کی پہلی قسط جاری کردی،تفصیلات کے مطابق ’’چلبلی میگھا‘‘ کی پہلی قسط کو میگھاجی نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز مزید پڑھیں