ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ماہانہ مشاعرہ اور ادبی نشست منعقد کی گئی۔

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بزم جواز جعفری کی معاونت سے الحمراء ادبی بیٹھک شاھراہ قائد اعظم لاہور میں ایک ماہانہ مشاعرہ اور ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت نامور شاعر، ادیب، کالم نگار مزید پڑھیں