لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کا پی ٹی وی لاہورمرکز کا دورہ

جنرل منیجر فیاض وڑائچ نے استقبال کیا، مولا جٹ کے پروڈیوسر سرور بھٹی بھی موجود تھے پی ٹی وی میرا دوسرا گھر ہے، یہاں آ کر ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوا ہے:اداکار ندیم بیگ لیجنڈ اداکاروں کا دورہ حوصلہ افراء مزید پڑھیں