پی ایس ایل4، پشاور زلمی نے لاہور قلندرزکو 4وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرزکو 4وکٹوںسے شکست دیدی ۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے125رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کے لیے کامران مزید پڑھیں