لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے میسن محمد عارف کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں تقریب

ریٹائرڈ ہونے والے ملازم نے اپنے فرائض منصبی احسن انداز میں ادا کئے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا دیانت دار افسران و ملازمین ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ثمن رائے ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن آفتاب احمد انصاری نے محمد عارف کو انکی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں