فوک گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا ویڈیو سانگ”ساقی پیوا ڈھولا ذہن تو لے جاوے“ کو معروف آڈیو ویڈیو کمپنی نے لانچ کردیا ہے

جس کے نغمہ نگار اظہر سوالی اور ویڈیو ڈائریکٹر محبوب ملک ہیں۔اس حوالے سے ر واجد علی بغدادی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ریلیز کے چند دنوں بعد ہی مقبول ہوگیا ہے ۔ اس کا کریڈٹ شاعر مزید پڑھیں