عمران ہاشمی نے اپنا نیا میش اپ سونگ”دلدارا“ ریلیز کردیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)نوجوان نسل کے ہردلعزیز گلوکار عمران ہاشمی نے اپنا نیا میش اپ سونگ”دلدارا“ ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق اس میش اپ سونگ کو انہوں نے گذشتہ روز اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا ہے ایک ملاقات کے دوران عمران ہاشمی مزید پڑھیں