ماڈل و اداکارعلی جمشید نقوی کی شوبز مصروفیات میں اضافہ

انہوں نے معروف فیشن برانڈ کےلئے اپنا فوٹو شوٹ کروایا انہوںنے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ فلم انڈسٹری تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے پاکستانی فلمیں جلد انٹرنیشنل مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائینگی فلموں کا مزید پڑھیں