اورینٹل فلمز کے بنیر تلے بننے والی کامیڈی میوزیکل اردو فلم ”جیک پاٹ“ گیارہ جنوری کو ملک بھرکے سینماﺅں میں ری ریلیز کی جارہی ہے

اورینٹل فلمز کے بنیر تلے بننے والی کامیڈی میوزیکل اردو فلم ”جیک پاٹ“ گیارہ جنوری کو ملک بھرکے  سینماﺅں میں ری ریلیز کی جارہی ہے

سینماﺅں میں ری ریلیز کی جارہی ہے جس کی کاسٹ میں اداکار نور حسن،صنم چوہدری ،ثناءفخر، عدنان شاہ ٹیپو، عنایت خان، اسماعیل تارا، ساجن عباس ، ریحانہ ملہوترا اور جاوید شیخ شامل ہیں جبکہ اداکارہ زارا شیخ، جان ریمبو، سنگیتا، مزید پڑھیں